سلیمانی چشم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (سالوتری) طاقی گھوڑے کی ایک قسم جس کی ایک آنکھ سیاہ اور دوسری سفید ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (سالوتری) طاقی گھوڑے کی ایک قسم جس کی ایک آنکھ سیاہ اور دوسری سفید ہوتی ہے۔